₨850.00
Out of stock
Related products
₨400.00
سرمایہ داری نظام میں کامیابی اور ناکامی کے تصورات کو جس طرح انسان کے اخلاقی آدرشوں سے لاتعلق کیا گیا ہے، اس سے تو یوں لگتا ہے کہ جیسے دنیا کو اصطبل بنایا جا رہا ہے جہاں گھوڑوں کو یہ باور کروایا جائے گا کہ تم انسان کی ارتقایافتہ شکل ہو۔ کامیابی کے گر بتانے والے کرتب بازوں کی پوری کھیپ، انسانیت سے رضاکارانہ دستبرداری کو ایک مقدس مشن بنا کر ہمیں ریس کا گھوڑا بننے پر آمادہ کرنے نکلے ہیں۔
(احمد جاوید)
Reviews
There are no reviews yet.